بے لجام عورت کی پیاس: جب خواہش حد سے بڑھ گئی! | Sachi Kahani 😱
Copying is prohibited. Legal action will be taken against violations ھیلو دوستوں میں ھوں شنو جان سچی اور گرم کہانیاں پڑھو، کمنٹ کرو۔ اپنی کہانی ای میل کرو، میں شیر کروں گی روز نئی کہانی اپڈیٹ ہوتی ھے۔ کاپی کرنا منع ھے۔ قانونی کاروائی ہوگی۔ Helo dosto! Main Shano Jaan. Sachi garm kahaniyan parho,comment karo.Apni kahani email karo, main share karungi. Roz nayi kahani update hoti hai.Note: Copying prohibited. Legal action will be taken.
چوتھے شوہر کے مرنے کی خبر خاندان اور محلے داروں میں پھیل گئی غیر تو غیر مجھے اپنے خاندان کے لوگوں نے منحوس کہنا شروع کر دیا اور باتیں بنانے لگے من بہت کرتا کے میں خودکشی کر لوں مگر میری ممی پاپا مجھے ہمت دیتے اور اس طرح کرنے سے منع کرتے میں اندر سے بلکل ٹوٹ گئی تھی میں نے لوگوں کے تانے بانے سنتی اور بہت روتی تھی کیا کروں
مجھے اپنے روم میں میرا دم گھٹنے لگتا تھا بمار ھونے پر میرا علاج ھوا ایک دن میں بہت اداس تھی اور دل بہلانے پارک چلی گئی میں ایک بینچ پر بیٹھ کر اپنی بدقسمتی پر سوچ رہی تھی اچانک میری نظر سامنے بیٹھے ایک شخص پر جا کر رک گئی وہ مرد سر جھکائے بہت بُری طرح رو رہا تھا جیسے ٹوٹ چکا ہو اس کا دکھ دیکھ کر میرے اپنے پرانے زخم پھر سے
ہَرے ہو گئے مجھے اس اجنبی مرد کی حالت دیکھ کر بہت زیادہ ترس آیا ایک عورت ہونے کے ناطے مجھ سے اس کا رونا نہ دیکھا گیا میرا دل پسیج گیا اور مجھ سے وہاں خاموش بیٹھا نہ گیا میں نے سوچا کہ جا کر اس کا دکھ بانٹنے کی کوشش کروں میں آہستہ سے اٹھی اور چلتی ہوئی اس کے پاس چلی گئی میں نے اس کے قریب جا کر بڑے پیار سے رونے کا سبب پوچھا اس نے
حیرت سے سر اٹھایا اور مجھے عجیب نظروں سے دیکھا وہ بولا کہ تم میری کیا لگتی ہو جو میں تم سے بات کروں میں کیوں تم جیسی کسی اجنبی سے اپنا اتنا بڑا درد شیئر کروں میں نے نرمی سے مسکرا کر کہا کہ چلو آج سے دوست سمجھو اس کا اعتماد جیتنے کے لیے میں نے اسے اپنا موبائل نمبر دیا وہ میرا یہ خلوص دیکھ کر تھوڑا حیران اور کچھ مطمئن ہوا جب اسے
یقین ہو گیا کہ میں دل کی بہت اچھی خاتون ہوں اور میرا مقصد اس کا مذاق اڑانا یا دل دکھانا نہیں ہے تو اس نے روتے ہوئے اپنی دردناک داستان سنانا شروع کی وہ کہنے لگا کہ میری زندگی بھی دکھوں کا ایک طوفان ہے میں نے ایک کے بعد ایک کل چار شادیاں کی تھیں دوست مگر میری بدقسمتی دیکھو کہ ہر بار میری بیوی مر جاتی ہے میں کسی کو بھی زندگی میں اپنے
ساتھ رکھ نہیں پایا ہوں یہ کہتے ہوئے وہ بچہ بن کر دوبارہ زار و قطار رونے لگا اس کا یہ انکشاف سن کر میرے پیروں تلے سے زمین نکل گئی مجھے یقین نہیں آ رہا تھا کہ کوئی بالکل میرے جیسا بھی ہے میں نے آگے بڑھ کر اس کا سر اپنے کندھے پر رکھ لیا میں نے اس کے گال تھپتھپائے اور اسے حوصلہ دینے لگی میں نے کہا کہ تم مرد ہو کر یہ دکھ برداشت نہیں کر پا رہے
ذرا مجھے دیکھو میں بھی تو اسی بھیانک کیفیت سے گزری ہوں میں نے بھی چار شوہر کھوئے ہیں مگر میں پھر بھی زندہ ہوں میری یہ بات سن کر اس نے فورا کندھے سے سر اٹھایا اس کی آنکھوں میں حیرت اور صدمے کے ملے جلے جذبات تھے وہ حیرانی سے بولا مطلب ہم دونوں کا دکھ بالکل ایک جیسا ہے ہم دونوں ہی تقدیر کے ہاتھوں اس طرح بری طرح اجڑے ہیں پھر میں
نے اسے اپنی چاروں شادیوں کی پوری سچائی بتائی میں نے بتایا کہ کس طرح میرے چاروں شوہر دنیا سے چلے گئے ہمارے دلوں کے دکھ یکساں تھے اس لیے دوریاں ختم ہو گئیں اور اسی پارک کے بینچ سے ہماری سچی دوستی کا آغاز ہو گیا ہم اکثر ایک دوسرے سے ملتے اور اپنا غم ہلکا کرتے تھے ایک بار کا ذکر ہے کہ ہم دونوں ایک جگہ بالکل اکیلے تھے ماحول میں خاموشی تھی
اور ہمارے دل جذبات سے مغلوب ہو گئے ہم ماضی کے دکھ بھول کر ایک دوسرے کے بہت قریب آ گئے جذبات کی اس لہر میں ہم دونوں خود پر قابو نہ رکھ سکے اور ہمارے درمیان وہ سب ہو گیا جو عام طور پر ہوتا ہے یعنی وہ سب کچھ جو ایک جائز شادی کے بعد ہی ہونا چاہیے تھا لیکن ھم دونوں میں زبردست سیکس اور چدائی ھوئی وہ لمحہ ہمارے لیے ایک بہت بڑا موڑ ثابت ہوا تھا اس واقعے نے ہماری زندگی کے رخ کو
ہمیشہ کے لیے بدل دیا ہمیں احساس ہوا کہ اب ہمیں عمر بھر کے لیے ایک ہونا پڑے گا خیر اس واقعے کے کچھ ہی دن بعد ہم نے فیصلہ کر لیا ہم نے دنیا کی پروا کیے بغیر آپس میں شادی کر لی لوگ کہتے تھے کہ اب ہم میں سے کوئی ایک مر جائے گا کیونکہ ہمارا ماضی ایسا تھا کہ موت ہمارے ساتھ چلتی تھی مگر خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ ہم دونوں بالکل سلامت رہے موت کا وہ
کالا سایہ جو ہمارے ساتھ تھا ہمیشہ کے لیے چھٹ گیا ہماری شادی کامیاب رہی اور زندگی میں بہت برکت آ گئی
ہم دونوں ایک دوسرے کا سہارا بن کر خوش رہنے لگے میری زندگی کی تمام ویرانیاں اور اداسیاں اب ختم ہو چکی تھیں ہم نے ثابت کر دیا کہ سچی محبت ہر خوف کو ہرا دیتی ہے شادی کے بعد ہماری زندگی کا ایک نیا اور خوبصورت دور شروع ہوا جیسے نارمل
طرح نو مہینے بعد ایک بچہ پیدا ہوتا ہے ویسے ہی اللہ نے ہمیں اولاد کی نعمت سے نوازنا شروع کر دیا آہستہ آہستہ ایک کے بعد ایک ہمارے ہاں کل آٹھ بچے پیدا ہوئے اب وہ تمام بچے صحت مند ہیں اور ہمارا گھر رونق سے بھر گیا ہم دونوں میاں بیوی اب تک بالکل زندہ اور تندرست ہیں ہمارے بچے ہمارے سامنے ہنستے کھیلتے اور بڑے ہو رہے ہیں کہاں وہ وقت تھا جب ہم
دونوں اکیلے اور بے آسرا تھے اور کہاں اب یہ وقت ہے کہ ہمارا پورا ایک ہنستا بستا خاندان ہے ہماری یہ انوکھی کہانی اب صدموں سے نکل کر خوشیوں پر ختم ہوئی۔
------------------------------
دوستو میری زندگی کی درد بھری کہانی یہاں ختم ھوئی دوستو آپ کمنٹ میں مجھے بتائیں آپ کو میری کہانی کیسی لگی اور کون سا پارٹ آپ دوستو کو پسند آیا اپنا خیال رکھنا
---------------👇---------------
Comments
Post a Comment