Posts

Showing posts from July, 2026

وہ گناہ جس نے موت کے کالے سائے کو ہمیشہ کیلئے بھگا دیا (آخری)

Image
  وہ گناہ جس نے موت کے کالے سائے کو ہمیشہ کیلئے بھگا دیا (آخری) چوتھے شوہر کے مرنے کی خبر خاندان اور محلے داروں میں پھیل گئی غیر تو غیر مجھے اپنے خاندان کے لوگوں نے منحوس کہنا شروع کر دیا اور باتیں بنانے لگے من بہت کرتا کے میں خودکشی کر لوں مگر میری ممی پاپا مجھے ہمت دیتے اور اس طرح کرنے سے منع کرتے میں اندر سے بلکل ٹوٹ گئی تھی میں نے لوگوں کے تانے بانے سنتی اور بہت روتی تھی کیا کروں   مجھے اپنے روم میں میرا دم گھٹنے لگتا تھا بمار ھونے پر میرا علاج ھوا ایک دن میں بہت اداس تھی اور دل بہلانے پارک چلی گئی میں ایک بینچ پر بیٹھ کر اپنی بدقسمتی پر سوچ رہی تھی اچانک میری نظر سامنے بیٹھے ایک شخص پر جا کر رک گئی وہ مرد سر جھکائے بہت بُری طرح رو رہا تھا جیسے ٹوٹ چکا ہو اس کا دکھ دیکھ کر میرے اپنے پرانے زخم پھر سے  ہَرے ہو گئے مجھے اس اجنبی مرد کی حالت دیکھ کر بہت زیادہ ترس آیا ایک عورت ہونے کے ناطے مجھ سے اس کا رونا نہ دیکھا گیا میرا دل پسیج گیا اور مجھ سے وہاں خاموش بیٹھا نہ گیا میں نے سوچا کہ جا کر اس کا دکھ ...

وہ گناہ جس نے موت کے کالے سائے کو ہمیشہ کیلئے بھگا دیا

Image
  وہ گناہ جس نے موت کے کالے سائے کو ہمیشہ کیلئے بھگا دیا ھیلو دوستو میرا نام زویا ھے اور اِس وقت میری ایج چالیس سال ھے میری یہ زندگی کی کہانی خوشیوں سے نہیں بلکہ گہرے صدمات سے شروع ہوتی ہے جب میری پہلی شادی ہوئی تو میں نے بہت سے حٓسین خواب سجا رکھے تھے میں اپنے نئے گھر اور نئی زندگی کو لے کر بہت پُرامید تھی میری رخصتی ھو گئی اور میں شوہر کے روم میں دلہن بنی اپنے دولہے کا انتظار کر رھی تھی  رشتے دار سارے چلے گئے میرا دولہا اپنے دوستوں سے فارغ ھو کر روم میں آیا میں تو شرم کے مارے پانی پانی ھو رھی تھی ذہن میں چل رہا تھا پتا نہیں اب کیا ھونے والا ھے جیسے جیسے میرا دولہا ڈور لاک کرکے میری طرف آرہا تھا میرا دل بھی زور زور سے دھڑک رہا تھا لیکن دولہے کے ھونٹوں پر مسکراہٹ دیکھ کر مجھے بہت خوشی ھوئی اور میرا دولہا میرے ساتھ بیٹھ کر میرا  گھونگھٹ اٹھا کر میرے حُسن کا دیدار کرے کہا میں بہت خوش قسمت ھوں کے تم جیسی خوبصورت مجھے بیوی ملی ھے میں شرمانے لگی دولہے نے کہا زندگی میں تمہیں کبھی کوئی دکھ نہیں دوں گا اور کوئی بیوفائی بھی نہیں کروں گا یہ می...