وہ گناہ جس نے موت کے کالے سائے کو ہمیشہ کیلئے بھگا دیا ھیلو دوستو میرا نام زویا ھے اور اِس وقت میری ایج چالیس سال ھے میری یہ زندگی کی کہانی خوشیوں سے نہیں بلکہ گہرے صدمات سے شروع ہوتی ہے جب میری پہلی شادی ہوئی تو میں نے بہت سے حٓسین خواب سجا رکھے تھے میں اپنے نئے گھر اور نئی زندگی کو لے کر بہت پُرامید تھی میری رخصتی ھو گئی اور میں شوہر کے روم میں دلہن بنی اپنے دولہے کا انتظار کر رھی تھی رشتے دار سارے چلے گئے میرا دولہا اپنے دوستوں سے فارغ ھو کر روم میں آیا میں تو شرم کے مارے پانی پانی ھو رھی تھی ذہن میں چل رہا تھا پتا نہیں اب کیا ھونے والا ھے جیسے جیسے میرا دولہا ڈور لاک کرکے میری طرف آرہا تھا میرا دل بھی زور زور سے دھڑک رہا تھا لیکن دولہے کے ھونٹوں پر مسکراہٹ دیکھ کر مجھے بہت خوشی ھوئی اور میرا دولہا میرے ساتھ بیٹھ کر میرا گھونگھٹ اٹھا کر میرے حُسن کا دیدار کرے کہا میں بہت خوش قسمت ھوں کے تم جیسی خوبصورت مجھے بیوی ملی ھے میں شرمانے لگی دولہے نے کہا زندگی میں تمہیں کبھی کوئی دکھ نہیں دوں گا اور کوئی بیوفائی بھی نہیں کروں گا یہ می...