میرا نام سحر ھے میری امی کا نام ماہین ھے میری تین بہنیں ہیں میرے سے چھوٹی بہن کا نام سدرہ ھے اور اس سے چھوٹی کا نام سونیا اور اس سے چھوٹی کا نام سائرہ ھے اور ھم سب بہنوں سے چھوٹا بھائی سعد ھے میرا پاپا بہت اچھا تھا پاپا نے مجھے پڑھانے کیلئے بہت قرضہ اٹھا لیا تھا میں پڑھ لکھ تو گئی مگر قرضے والوں نے حد کر دی اس وجہ سے پاپا کے دماغ کی نس۔ پھٹ گئی اور پاپا کی ڈیتھ ھو گئی ہمارے پاس کچھ کھانے کو نہیں تھا پاپا ہمیں قرض دار کر گئے آیا دن قرض دار امی کو اور مجھے تنگ کرنے لگے مجھے نوکری کی اشد ضرورت تھی ایک بہت بڑی کمپنی میں جاب کا پتا چلا تو میں بھی تیار ھو کر گئی وہاں بہت سی لڑکیاں تھی جو جاب کیلئے آئی تھی میں ایک کونے میں بیٹھی ایک ایک کرکے لڑکی انٹرویو دے رھی تھی مجھے چار گھنٹے ھو گئے جہاں انٹرویو ھو رہا تھا تو ڈور کھلتا تھا میں دیکھتی تین باس کیوٹ سے انٹرویو لے رھے تھے میں من میں کہے رھے تھے کاش یہ جاب مجھے مل جائے اور اسی طرح سب لڑکیاں چلی گئی آخر میں رھے گئی تو میں اندر آئی تو تینوں باس مجھے دیکھ کر کھڑے ھو گئے مجھے بیٹھنے کو کہا میں بیٹھی پھر انٹرویو شروع ھوا ایک باس نے...